

Loading content...
واقعہ یہ تھا کہ پہلے دن پاک کنیز سلام اللہ علیھا نے 5روٹیاں تیار کیں در پر سائل نے صدا دی میں مسکین ہوں روٹیاں عطا ہوئیں دوسرے دن معظمۂ کونین صلوات اللہ علیھا نے روٹیاں تیار کیں سائل نے صدا دی میں ایک یتیم ہوں تو روٹیاں عطا ہوئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار