

Loading content...
جناب معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا اوران کی پاک کنیز سلام اللہ علیھا کے ہاتھوں کی روٹیوں کو اللہ نے جب اپنے میزان عدل میں تولا تھا تو ایک روٹی دو آیات کے برابر اتری تھی بہ الفاظ دیگر ایک روٹی دو نبیوں کے برابر ٹھہری اور یہی سورہ دھر کی شان نزول ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار