

Loading content...
لیکن یہاں سردی محسوس نہیں ہوئی نہ کیفیت بدلی غور طلب بات یہ ہے کہ ایک طرف وحی کا یہ عالم کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جسم اطہر و انور وحی کا متحمل نہ ہو… دوسری طرف ناقہ قصویٰ کو دیکھیں یہاں وضاحت کردوں بوقت نزول وحی اگر سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کسی دوسری سواری پر سوار ہوتے تھے وہ سواری بیٹھ جاتی تھی وحی کا وزن نہ اٹھا سکتی تھی مگر ناقہ قصویٰ کی برداشت کا یہ عالم تھا کہ چاہے ایک سو پچاس آیات کی وحی ہی کیوں نہ ہوتی تھی مگر اس کی رفتار میں ذرّہ بھر کمی واقع نہ ہوتی تھی اسی سے اب آپ خود سوچیں کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جسم انور ناقۂ قصویٰ کے برابر بھی نہیں تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار