

Loading content...
نماز کا ذکر ہوا ہے تو ایک بات کرتا چلوں نماز ذوالقبلتین کو دیکھیں عین حالت نماز میں وحی نازل ہوئی تاجدار انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قیام میں ہیں، قدرت خاموش ہے رکوع میں آئے وحدت کچھ نہیں فرماتی پہلا سجدہ مکمل ہوا خالق خاموش ہے دوسرے سجدے کا ارادہ کیا جبریلؐ نے شانہ ہلایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار