

Loading content...
ایسا نہیں ہے بلکہ صرف اس وقت یہ کیفیت ہوتی تھی جب تاجدار انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرصت کے اوقات میں مجمعۂ اصحاب میں موجود ہوتے تھے ورنہ کبھی نہ سردی محسوس ہوتی تھی اور نہ جسم میں کپکپی پیدا ہوتی تھی، کئی مرتبہ دوران جہادوحی کا نزول ہوتا تھا مگر یہ کیفیت نہ ہوتی تھی کبھی نماز کی حالت میں نزول وحی ہوتا تھا مگر یہ کیفیت نہ ہوتی تھی بلکہ صرف فرصت کے اوقات میں ہی یہ کیفیت ہوتی تھی آخر کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار