

Loading content...
یعنی ابوالبشر کی تخلیق سے قبل ابھی اس کی تخلیق کے مشورے ہو رہے تھے مگر رسول اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلموہاں اس محفل مشاورت میں موجود تھے کیونکہ یاد اسے دلایا جاتا ہے جو کسی واقعے میں موجود ہو گویا آنے والا تو ابوالبشر سے قبل اللہ کے مشوروں میں شامل تھا اب ہمیں بھی پوچھنے کا حق حاصل ہوجاتا ہے کہ بشریت کے باپ سے بھی جوپہلے تھا وہ بشر کیسے ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار