

Loading content...
اب ہم اس آیت میں دیکھتے ہیں کہ رب ذوالجلال والاکرام فرماتا ہے کہ میں نے انبیا علیھم السلام کو دنیا میں ارسال فرمایا ہے یعنی پیدا نہیں کیا اور نہ ہی یہ پیدا ہوتے ہیں بلکہ پہلے یہ اپنے خالق و باری جل جلالہ کے حضور قدس میں موجود ہوتے ہیں اور پھر انہیں ارسال کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار