

Loading content...
دوستو آپ نے دیکھا کہ خط ارسال کرنے سے قبل اس خط کو کتنے مراحل سے گزرنا پڑا ہے؟ ان مراحل سے گزرنے کے باوجود وہ خط مکمل تو تھا مگر میں نے ارسال نہیں کیا تھا خط جملہ مراحل طے کرنے کے بعد بھی میرے پاس تھا اور میں نے بعد میں اسے ارسال کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار