

Loading content...
بلاتشبیہ اللہ نے ارسال کرنے سے قبل نور سرور کونین محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے خلوت کدہ ذات میں پڑھنا شروع کیا تو دیکھتا ہی رہ گیا، وہاں جو کچھ ہوا وہ کسی دوسری تقریر میں عرض کروں گا، اب امید ہے کچھ نہ کچھ لفظ ارسلنا کا مفہوم سمجھ میں آگیا ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار