

Loading content...
اس طرح ماننا پڑے گا کہ جب سے اللہ ہے تب سے اس کا علم ہے جب سے علم ہے تب سے اللہ کے علم میں یہ انوار معصومین علیھم الصلوات والسلام موجود ہیں گویا اللہ بھی قدیم ہے اور ان کا وجود ذہنی بھی قدیم ہے یوں ثابت ہو گا کہ جب سے اللہ ہے ان انوار ازلیہ علیھم الصلوات والسلام کا اصل بھی تب سے ہے ان کی اصلیت اللہ کے علم میں قدیم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار