

Loading content...
یہاں یہ فرمایا جارہا ہے کہ انبیاعلیھم السلام کو ارسال کیا جاتا ہے تو سب سے پہلے انبیا علیھم السلام کا وجود علم اِلٰہی میں آیا … یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ خالق اور مخلوق کے علم میں فرق ہے مخلوق کے علم میں جو کچھ آتا ہے اس سے قبل ان کے علم میں وہ بات نہیں ہوتی ذہن خالی ہوتا ہے اور نئی نئی باتیں اس میں وارد ہوتی ہیں لیکن علم اِلٰہی ایسا نہیں ہے جبکہ جب سے اللہ ہے تب سے اس کا علم ہے، اس کے علم میں کوئی نئی چیز وارد ہو نہیں سکتی کیونکہ اس کا علم قدیم ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ اسے پہلے کوئی چیز معلوم نہیں تھی بعد میں ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار