Loading content...
ذات صمد و بے نیاز کا ارشاد ہے کہ ہم نے انبیا کو مخلوق کی ہدایت کیلئے بینات کے ساتھ ارسال فرمایا ہے اور ان کی معےّت میں کتاب اور میزان کو بھی نازل فرمایا ہے تاکہ لوگوں کو قسط پر قائم کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار