

Loading content...
دوستو آپ نے دیکھا جب واجبی سا عقیدہ ہو اور اس کے ساتھ ان پاک ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلامکی محبت بھی شامل ہوجائے تو انسان سعادت کے جملہ معارج خود بخود طے کر لیتا ہے اور ان بلندیوں پر پہنچ جاتا ہے کہ جہاں ظاہر پر ایمان لائے بغیر کوئی پہنچ ہی نہیں سکتا اسی لئے پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام نے فرمایا تھا ظاہر پر ایمان لائے بغیر انسان باطن پر لائے ہوئے ایمان سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار