

Loading content...
جب جنگ ختم ہوئی تو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا لوگو دوران جنگ ہم نے اپنے بھائی کی آواز سنی تھی ذرا اسے تو ڈھونڈ کر لاؤ، چند اصحاب گئے اور ان کی لاش کو اٹھا لائے،جب ان کی لاش سامنے آئی تو رحمة للعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لبوں پر مسکراہٹ دوڑ گئی، کسی صحابی نے عرض کیا آقا یہ تو آپ کا بھائی بنا ہوا تھا اس کی موت پر آپ ہنس رہے ہیں؟…تو اس وقت آپؐ نے فرمایا ہم تو اس کی خوش نصیبی اور خوش بختی پر ہنس رہے ہیں کیونکہ یہ وہ شہید ہے جس نے نہ تو کلمہ پڑھا ہے اور نہ کوئی نماز پڑھی ہے اور نہ اللہ کی وحدانیت کی گواہی دی ہے مگر اسے جنت میں جانے سے کوئی روک بھی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار