

Loading content...
یہ سن کر یہ یہودی سیدھا گھر گیا اور وہاں سے سامان جنگ اٹھایا اور وہاں سے گھوڑا دوڑایا اور سیدھا مقام بدر پر پہنچاجب یہ وہاں پہنچا تو جنگ شروع ہوچکی تھی اس نے اپنی پگڑی سے منہ ڈھانپا ہوا تھا اور جب آتش جنگ کو بھڑکتے دیکھا تو ایک نعرہ بلند کیا اور ابوسفیان کے لشکر پر حملہ کردیا اس نے خوب جنگ کی اور اسی جنگ میں شہید ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار