

Loading content...
تااینکہ جنگ بدر کا زمانہ آگیا ابو سفیان اور عقبہ بن ربیع اور ابوجہل وغیرہ نے لشکر تیار کیا اور بدر کی طرف روانہ ہوگئے، جب یہ لشکر تیار ہو رہا تھا تو یہ یہودی مکہ میں موجود نہ تھا بلکہ کہیں باہر گیا ہوا تھا جب یہ واپس آیا تو اسے لوگوں نے بتایا کہ ابو سفیان تو تمہارے بھائی پر لشکر کشی کرنے گیا ہے اور انہیں ضرور نقصان پہنچائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار