

Loading content...
جب آنجناب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے اعلان نبوّت فرمایا تو اس نے کلمہ تو نہ پڑھا مگر بھائی کہہ کر ویسے ہی پکارتا رہا جیسے پہلے پکارتا تھا لوگوں نے اسے کہا کہ ان کا دین اور ہے تو انہیں بھائی کیوں کہتا ہے تو اس نے کہا دیکھو ان کا دین ان کے ساتھ میرا دین میرے ساتھ مگر میں ان کی محبت سے دست کش نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار