

Loading content...
اب آپ اس شخص کے عقیدے کا اندازہ لگائیں کہ یہ بالکل واجبی سا عقیدہ رکھتا ہے یعنی یہ سمجھتا ہے کہ اللہ کے نور کو سانپ بھی نقصان پہنچا سکتا ہے اور میں ان کے بدلے میں جانے کیلئے تیار ہوں یہی واجبی سا عقیدہ اور اس میں کمال محبت اور اس پر عمل کرنے سے اسے کتنا اونچا مقام ملا ہے کوئی سوچ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار