

Loading content...
اس کے بعد سیدھے مسجد میں تشریف لائے اور اصحاب کو جمع فرمایا اور ایک خطبہ ارشاد فرمایا کہ اے لوگو آج اللہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان ابورافع کے پاس امانت رکھی تھی اور ابورافع اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان کی امانت کے صحیح امین ثابت ہوئے ہیں آج سے انہیں نام لے کر کوئی نہ پکارے بلکہ انہیں امین جانِ رسولصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کہہ کر پکارا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار