

Loading content...
انہوں نے فرمایا اے ابو رافع یہ کیا ہو رہا ہے؟ اس نے سانپ کی طرف اشارہ کیا کہ آپ دیکھیں یہ موذی یہاں موجود ہے یہ سن کر سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے فرمایا یہ تو ہمارا زائر ہے زیارت کرنے آیا تھا اسے کچھ مت کہنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار