

Loading content...
جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیدار ہوئے تو دیکھا ابو رافع ان کے پہلو میں سویا ہوا ہے اور اس کی پشت سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف ہے،اور زمین پر کہنی ٹیکے ہتھیلی پر ٹھوڑی رکھے دوسری طرف دیکھ رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار