

Loading content...
یہ سوچ کر انہوں نے سانپ کو تو نہ مارا مگر جس طرف سانپ بیٹھا ہوا تھا اسی طرف آکر خود سو گئے کہ اگر یہ کوئی نقصان کا ارادہ رکھتا ہے تو پھر ہمارے آقا کے بجائے مجھے ہی نقصان پہنچائے، اب سانپ نے کمرے میں گھومنا شروع کردیا اور انہوں نے بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا شروع کر دیا جس طرف سانپ جاتا ہے یہ اسی جانب سے آکر شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے سوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار