

Loading content...
دوستو ! آپ تاریخ کے اوراق کا اس حوالے سے مطالعہ کریں تو دیکھیں گے کہ ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کو بشری احتیاجوں کے ماتحت سمجھ کر لوگوں نے کتنے اونچے اونچے مقامات کو پایا ہے؟…ان پاک ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام کے ظاہر پر ایمان کے ساتھ اگر کمال محبت بھی شامل ہوجائے تو انسان اپنی سعادتوں کی جس معراج کو پا سکتا ہے اسے پایا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار