

Loading content...
یہ بات سید الملائکہ بھی سمجھتے ہیں کہ ان کا ظاہر ہمارے استفادے کیلئے ہے پھر اس ظاہر سے صرف انسان ہی کیوں فائدہ اٹھائیں ملکوت کیوں نہ اس سے استفادہ کریں بس یہی سوچ کر وہ گھنٹوں لگا دیتے ہیں کہ جتنا وقت یہاں لگے گا اس سے ہمیں ہی کچھ ملے گا اس لئے وہ سیکنڈوں کا کام گھنٹوں میں کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ دیر تک ان کی خدمت کر کے ابدی سعادتوں کو پایا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار