

Loading content...
کیونکہ پاک کنیز سلام اللہ علیھا جانتی ہیں کہ اگر یہ معظمۂ کونین صلوات اللہ علیھاچاہیں تو پوری کائنات کو ایک لمحے کے لاکھویں کروڑویں حصے میں آٹے میں بدل سکتی ہیں یہ سب کچھ سمجھتے ہوئے وہ چکی سے کھیل رہی ہیں انہیں معلوم ہے کہ ملکۂ عالمین صلوات اللہ علیھا کا مقصد آٹا پسوانا نہیں بلکہ ہمیں کچھ عطا فرمانا ہے بس یہی سوچ کر چکی چلانا شروع کردیتی ہیں جب یہ دیکھ کر جناب جبریل علیہ السلام ہنستے ہیں تو پاک کنیز سلام اللہ علیھا انہیں چکی چلانے پر لگا دیتی ہیں کہ تو کیوں ہنس رہا ہے تو بھی اس ڈرامے میں شامل ہو جا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار