

Loading content...
اس واقعے میں آپ دیکھیں جناب جبریل علیہ السلام وہ ہیں جو دشت لوط کو آسمان پر اٹھا لیتے ہیں پورے قطعۂ لوط کواتنا اونچا لے جاتے ہیں کہ اس قطعے پر رہنے والے مرغوں کی آوازیں اہل آسمان سنتے ہیں اور جناب جبریل علیہ السلام میں اتنی طاقت ہے کہ اگر وہ چاہیں تو اس دنیا کو ایک چٹکی میں مسل کر رکھ دیں مگر حالت یہ ہے کہ پانچ کلو گندم پر کئی گھنٹے لگا دیتے ہیں آخر کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار