

Loading content...
انسان جس کی بھی خدمت کرنا چاہے تو اس کے باطن کی خدمت نہیں کر سکتا بلکہ خدمت کا تعلق اس کے ظاہر ہی سے ہوتا ہے کیونکہ انسان کسی کی روح و نفس کی خدمت کرنا چاہے بھی تو نہیں کر سکتا، پانی پلانا، کھانا کھلانا، چارپائی ڈال دینا، بستر بچھا دینا، غرض ساری خدمات ظاہر ہی سے تعلق رکھتی ہیں کوئی بھی شخص روح یا باطن کی خدمت نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار