

Loading content...
اے اوّلیاء اللہ میرے ماں اور باپ آپ پر قُربان ہوں … اب اس مرتبۂ عظیم کو کون سمجھ سکتا ہے کہ یہ کتنا بڑا مرتبہ ہے؟ آپ خود امام علیہ الصلوات والسلامکے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام پر نگاہ فرمائیں پھر ان کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا پر نگاہ فرمائیں پھر اس فقرے کا جائزہ لیں اور خود سوچیں کہ ظاہر پر ایمان نے ان سعیدان ازلی کو کتنا کچھ دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار