

Loading content...
کربلا میں نماز ظہر کا وقت ہے جناب ابو تمامہ صیداوی عرض کرتے ہیں آقا جی چاہتا ہے ایک نماز اور آپ کی اقتدا میں ادا کرلیں اور یہ نماز کا اوّل وقت ہے، امام علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں اللہ تمہیں کل مصلین میں محشور فرمائے تم نے ٹھیک وقت پر نماز یاد دلائی ہے مگر تمہارا ایمان جناب اویس کے برابر نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار