

Loading content...
ان کی نصرت سے حاصل ہونے والی سعادتیں بھی تبھی حاصل ہوسکتی ہیں کہ انسان کا ان کے ظاہر پر کامل ایمان ہو واقعۂ کربلا میں آپ دیکھیں ابو تمامہ صیداوی اور جناب سعیدعلیھما السلام نے جو عظمتیں پائی ہیں وہ اسی ظاہر پر ایمان ہی کی وجہ سے پائی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار