

Loading content...
اب یہاں میں عرض کروں گا کہ اگر یہ عقیدہ ہوکہ اللہ کی قدرت کاملہ ان کے ید قدرت میں ہے تو پھر ہم فتح خیبر اور خندق کو بطور فضائل نقل یا منظوم کرنا مناسب نہ سمجھتے اس لئے جب بھی ان کی فتوحات کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے ظاہر کو سامنے رکھ کر کیا جاتا ہے اگر جناب خلیعی یا اسماعیل حمیری ان کے ظاہر سے منکر ہوجاتے تو انہیں یہ سعادتیں کہاں میسر آتیں جو انہیں ان فتوحات پر مبنی قصائد لکھ کر حاصل ہوئی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار