

Loading content...
انہوں نے حکم کی تعمیل کی اس قصیدے کا موضوع یہ تھا کہ جس نے درِ خیبر کو اکھاڑا تھا وہ کون ہے؟ جس نے مرحب کو فی النار کیا تھا وہ کون ہے؟ اس کے آخر میں وہ کون ہے کی قید لگی ہوئی تھی … جب انہوں نے وہ قصیدہ پڑھنا شروع کیا تو جیسے ہی ہر شعر کے آخر میں آتا کہ وہ کون ہے؟ تو فوراً مشہد اقدس سے آواز آتی اَنا اَناہم ہیں، ہم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار