

Loading content...
اسی رات انہیں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے زیارت بھی کروائی اور فرمایا تم مایوس ہوئے ہو حقیقت یہ تھی کہ قصیدہ تمہارا بہتر تھا مگر وہ نو وارد تھا اس کی حوصلہ افزائی ضروری تھی اب کل تم ہمارے پاس آنا اور جناب خلیعی کو بھی ساتھ لانااور ہمارے مشہد اقدس کے پاس کھڑے ہوکر وہ قصیدہ پڑھنا جو تم نے فلاں دن لکھا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار