

Loading content...
اس پر جناب خلیعی کے حق میں فیصلہ سمجھا گیا جب یہ بات ہوئی تو جناب اسماعیل کچھ مایوس ہوئے کہ ہم پرانے مداح تھے یہ کل کا بچہ ہے اور مالک نے فیصلہ اس کے حق میں دے دیا چلو جو فیصلہ انہوں نے فرمایا ہے حق ہے اور ان کا فیصلہ تو عدل کے عین مطابق ہی ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار