

Loading content...
جب انہوں نے یہ سنا تو ان کی آنکھ کھل گئی اور دیکھا تو واقعی زائرین کا قافلہ جاچکا تھا انہوں نے وہیں بیٹھ کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا ایک قصیدہ لکھا جس کا مضمون ہی یہی تھا یہ وہ جناب ہیں کہ جن کے زائرین کے قدموں کی خاک بھی اگر انسان پر پڑجائے تو اس پر جہنم کی آگ حرام ہو جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار