

Loading content...
اس پر پھر فرشتوں نے سوال کیا کہ اب کیا وجہ ہے کہ تو نے انہیں نہیں جلایا؟ تو آتش جہنم سے آواز آئی تم نے اس کا اوپر والا بدن تو صاف کردیا ہے مگر جو خاک اور دھول اس کی سانسوں کے ساتھ مل کر اس کے اندر چلی گئی ہے وہ تو باقی ہے جب تک زائرین کے قدموں کی خاک کا ایک بھی ذرہ اس کے اندر موجود ہے میں اسے نہیں جلا سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار