

Loading content...
ان کے ہاں جناب خلیعی کی ولادت ہوئی جب یہ جوان ہوئے تو ان کی والدہ نے ایک دن ان کے سامنے اپنی نذر کا ذکر کیا اور کہا بیٹا اب تم جوان ہو اور میری نذر پوری کرنے کا یہ اوّل وقت ہے اب تم تلوار لے کر اس راستے پر بیٹھ جاؤ جہاں سے زائرین کے قافلے گزرتے ہیں جو قافلہ تمہیں کمزور لگے اسے لوٹ لینا اس طرح ہماری نذر پوری ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار