

Loading content...
جناب خلیعی کا نام آیا ہے تو یہاں ان کا ذرا سا ذکر کر دینا آپ کیلئے دلچسپی سے خالی نہ ہو گا، یہ اپنے زمانے کے بہت بڑے مداح امام حسین علیہ الصلوات والسلام تھے اور کثیر الکلام شاعر تھے، ان کی والدہ کے ہاں اوّلاد نہیں ہوتی تھی ایک دن انہوں نے ایک عجیب منت مانی انہوں نے یہ نذر مانی اے خالق تو مجھے ایک بیٹا عطا فرما میں منت مانتی ہوں جب وہ جوان ہوگا تو شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلامکے زائرین کے قافلوں کو لوٹے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار