

Loading content...
بعض فضائل کا بیان اس وقت ہو سکتا ہے جب ان کے ظاہر کو مانا جائے جیسے جنگوں میں شجاعت ہے یعنی خیبر، خندق، احد، بدر وغیرہ کے واقعات کو منظوم کر کے کتنے شعرا نے ابدی سعادتوں کو پایا ہے جیسے جناب اسماعیل حمیری اور جناب خلیعی کا واقعہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار