

Loading content...
اسی طرح احترام و ادب و مؤدت بھی ایمان علی الظاہر ہی پر قائم ہیں ورنہ کوئی یہ کہہ دے کہ ان کا ظاہر نعوذ باللہ بے سود ہے صرف باطن سے محبت کرنا ہے اور اسی کا احترام و ادب ہے تو یہ ناممکن و محال کے حصول کی کوشش ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار