

Loading content...
غور کریں ہماری عزاداری، یہ ماتم داری، زنجیر زنی، مجالس اور گریہ و بکا کیا ہے؟ یہ بھی ظاہر پر عقیدے کی بنیاد پر قائم ہیں اور اس سے کوئی شیعہ انکار نہیں کرسکتا کہ عزاداری کے فضائل سے کتابیں چھلک رہی ہیں اگر ہمار اس ظاہر پر ایمان نہ ہو گا تواس سے ملنے والی سعادتیں کیسے حاصل کر سکیں گے؟ اگر کسی کاایسا عقیدہ ہو جو ان کے ظاہر سے انکار کی صورت میں ہو تو اس کا نقصان بھی کسی اور کا نہیں ہے خود اسی انسان ہی کا اپنا نقصان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار