

Loading content...
جب آدمی یہ مان لیتا ہے کہ انہیں گرمی، سردی، بھوک، پیاس لگتی ہے زخمی ہو سکتے ہیں، اداس اور نصیب دشمناں غمزدہ ہو سکتے ہیں، غرض جس طرح ایک عام انسان کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے نصیب دشمناں انہیں بھی پہنچ سکتا ہے تو پھر وہ ان کی نصرت اور خدمت میں جو تگ و دو کرتا ہے وہی اسے ان کا دوست اور محب ثابت کرتی ہے، اس ظاہر پر ایمان لانے سے آدمی جو نصرت یا خدمت یا قُربانی پیش کر کے جو سعادتیں پا سکتا ہے وہ کسی اور چیز سے حاصل نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار