

Loading content...
دیکھئے انہوں نے کہیں جانے کا ارادہ فرمایا ہمیں حکم دیا کہ ذرا گھوڑا لاؤ جواباً ہم عرض کریں کہ آپ کو گھوڑے کی کیا ضرورت ہے آپ تو آن واحد میں ارض سما کے فاصلے ناپ سکتے ہیں اگر چہ یہ ایک حقیقت ہے مگر وہ ہم سے جو خدمت لے کر ہمیں جو کچھ دینا چاہتے ہیں ہم اس سے محروم ہوجائیں گے کیونکہ ان کی نصرت اور خدمت میں ایک ایک سانس لینا لاکھوں کروڑں نمازوں سے ہزاروں سال کے روزوں اور لاکھوں کروڑوں حج اور عمرے سے بہتر ہے لاکھوں کروڑوں برس کی عبادات سے افضل ہے اب اگر ہم ان کی خدمت نہیں کریں گے تو یہ خزائن کیسے پائیں گے؟ اس میں ان کا تو کچھ نہیں جاتا نقصان کس کا ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار