

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ افراد کا رابطہ ہو یا رویّہ یا معاملہ وہ اس کے ظاہر کے ساتھ ہوتا ہے نہ کہ باطن کے ساتھ، حقیقت یہ ہے کہ انسان جو رویّہ ظاہر کے ساتھ رکھتا ہے وہی اصل باطن کے ساتھ شمار ہوتا ہے اور یہ ظاہر اس باطن کے ساتھ تعلق اور رویوں کیلئے ایک وسیلہ ہوتا ہے اور اس کے بغیر باطن کے ساتھ نہ ہم حسن سلوک کر سکتے ہیں اور نہ اس کے ساتھ برے پیش آ سکتے ہیں اس لئے دوست کی دوستی اور دشمن کی دشمنی کا تعلق ظاہر سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار