

Loading content...
آپ اس پر غور کریں اگر کوئی آپ کی روح پر ایمان لائے اور آپ کے جسم کو بے سود اور اس کا غیر سمجھے اور اس کی عزت نہ کرے کیا اس کا آپ کے بارے میں رویّہ درست ہوسکتا ہے؟ یعنی آپ کسی کے سامنے آئیں اور وہ آپ کا احترام نہ کرے اور کہے کہ میں تو آپ کی روح کی عزت کرتا ہوں مگر اس جسم فانی کی میری نظر میں کوئی عزت نہیں ہے اور وہ آپ کے جسم کو وہ عزت نہ دے جو آپ چاہتے ہیں تو کیا آپ اسے دوست سمجھیں گے؟ یا اسے عقل مند بھی سمجھیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار