

Loading content...
اس حدیث کے ضمن میں کل بھی گذارش کی تھی کہ ان ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام پر اکیلا ظاہر پر ایمان بھی کافی نہیں ہے اور اسی طرح اکیلا باطن پر بھی ایمان کافی نہیں بلکہ ان کے ظاہر اور باطن دونوں پر ایمان کامل ہی ایک متوازن عقیدہ ہے، ان دونوں میں سے جس کا پلڑا بھی بھاری ہو گا عقیدہ غیر متوازن ہو جائے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا رابطہ اور رویّہ ان کے ظاہر کے ساتھ ہو سکتا ہے نہ کہ باطن کے ساتھ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار