

Loading content...
ایک جماعت ہوگی جو ہمارے ظاہر پر ایمان لائے گی مگر ہمارے باطن سے کفر کرے گی انہیں اس ایمان سے کوئی نفع نہ ہو گا… اسی طرح ایک جماعت ہوگی جو ہمارے باطن پر ایمان تو لائے گی مگر ہمارے ظاہر سے کفر کرے گی انہیں بھی باطن پر ایمان لانا نفع نہ دے گا پھر (یاد رکھو) ظاہر پر ایمان لانا باطن پر ایمان لائے بناں بے سود ہے اور باطن پر ایمان لانا ظاہر پر ایمان لانے کے بغیر بے سود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار