

Loading content...
ان کے ظاہر پر ایمان لانے کی وجہ سے ہزاروں لوگوں نے اشک بہا کر اپنی نجات کو یقینی بنایا ہے اور ان کے اکیلے ظاہر پر نگاہ کر کے ان کی بھوک اور پیاس سے خوش ہونے والوں نے ابدی جہنم میں اپنے مقامات سافلہ خریدے ہیں اس لئے ان کے ظاہر و باطن دونوں پر جب تک ایک متوازن عقیدہ نہ ہو گا انسان ہلاکت اخروی کے قریب ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار