

Loading content...
اس لئے ایک متوازن عقیدہ تب بن سکتا ہے جب ان کے باطن اور ظاہر دونوں کو ملا کر بنایا جائے… ان کی ظاہری بھوک اور پیاس پر جانیں نثار کرنے والوں نے ابدی سعادتیں پائیں پھر ان کے اکیلے ظاہر پر نگاہ کر کے اور باطن سے انکار کرکے دشمنان توحید نے ابدی ہلاکتوں کو گلے سے لگایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار