

Loading content...
ان ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام کی کیفیت اس پہلے شخص والی نہیں ہے کہ وہ مجبوراً بھوکا پیاسا بیٹھا ہوا ہے بلکہ ان کی مثال اس دوسرے شخص والی ہے کہ جس کا روزہ ہے اس حقیقت کو بس اس طرح سمجھیں کہ ان ذوات متعالیہ نے رضائے اِلٰہی کا روزہ رکھا ہوا تھا اس لئے پیاسے تھے اور بھوکے بھی تھے مگر ہمیں ان کے اس ظاہر پر ایمان لانا ضروری ہو گا اور ان کے باطن سے انکار بھی ہمیں گمراہی کی طرف لے جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار